ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ملک میں تختہ الٹنے کی کوشش کرنے والوں کو سزائے موت دینے کے سلسلے میں پارلیمنٹ میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ترکی میں
تختہ الٹنے کی ناکام کوشش میں کم از کم 265 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں بیشتر شہری اور پولیس کے افسر شامل ہیں۔
صدر نے کہاکہ یہ کوشش فوج کے ایک بہت چھوٹے گروپ کی جانب سے کی گئی تھی